ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اُجیرے کے قریب بائک اور کار کی ٹکر۔ بائک سوار ہلاک

اُجیرے کے قریب بائک اور کار کی ٹکر۔ بائک سوار ہلاک

Sun, 18 Dec 2016 21:43:24    S.O. News Service

منگلورو 18/دسمبر (ایس او نیوز)اُجیرے کے قریب ایک تیز رفتار کار نے موٹر بائک کو ٹکر ماری جس کی وجہ سے بائک سوار ہلاک اور اس کا ساتھی زخمی ہوگیا۔

ہلاک ہونے والے نوجوان کا نام آندھرا پردیش کا رہنے والا گوپی کرشنا بتایا جاتا ہے۔جو کہ ایک انجینئرنگ طالب علم تھا۔شدید زخمی حالت میں گوپی کرشنا کو اسپتال منتقل کیا گیا مگر اسے بچایا نہیں جا سکا۔اس کے ساتھ اس کا کلاس میٹ بنگلورو کا چندرا شیکھر (۱۲ سال)بھی بائک پر سوار تھا، جو کہ حادثے میں زخمی ہوگیا ہے اور اسے علاج کے لئے منگلورو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔


Share: